بے پناہ اختیارات کے باوجود الیکشن کمیشن بے بس ، معطل پارلیمنٹرینزکیا کچھ کرنے لگے،سوالات اٹھ گئے
اسلام آباد(آن لائن) بے پناہ اختیارات کی حامل الیکشن کمیشن اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے معطل پارلیمنٹرینزکی مراعات روکنے میں بری طرح ناکام ہوگیا ہے ،قومی اسمبلی،سینیٹ سمیت چاروں صوبائی اسمبلیوں کے اراکین معطلی کے باوجودااسمبلی مراعات اور تنخواہوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔اس وقت سندھ ،پنجاب اور بلوچستان اسمبلی کے 23اراکین… Continue 23reading بے پناہ اختیارات کے باوجود الیکشن کمیشن بے بس ، معطل پارلیمنٹرینزکیا کچھ کرنے لگے،سوالات اٹھ گئے











































