نیا چیئرمین نیب کون ہوگا؟ حکومت اور اپوزیشن کے پیش کئے گئے6نام سامنے آگئے
اسلام آباد ( آئی این پی ) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ساتھ نیب کے آئندہ چیئرمین کے لئے 6 ناموں پر مشاورت ہوئی ہے ، اپوزیشن کی طرف سے چیئرمین نیب کے لئے 3 نام تجویز کئے گئے ہیں۔منگل کو ایک نجی ٹی وی کے… Continue 23reading نیا چیئرمین نیب کون ہوگا؟ حکومت اور اپوزیشن کے پیش کئے گئے6نام سامنے آگئے