جمعرات‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2026 

عمران خان نے خاتون حکومتی وزیر کو بخش دیا، پارٹی کارکنوں کی درخواست سختی کیساتھ مسترد

datetime 12  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)پاکستا ن تحریک انصاف نے وفاقی وزیر مملکت مریم اورنگ زیب کے سخت ترین بیانات پر جواب دینے کے لیے چیئرمین تحریک انصاف سے اجازت لینے کے لیے درخواست کر دی ہے ۔چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے مریم اورنگ زیب کو نشانہ نہ بنانے کی پھر ہدایت ۔پاکستان تحریک انصاف ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ چند سینئر رہنماؤں

نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے درخواست کی ہے کہ وفاقی وزیر مملکت مریم اورنگ زیب بہت سخت اور نازیبا بیانات دے رہی ہیں جس پر اب اجازت دی جائے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ایک بار پھر واضع کیا کہ انکے بیان انکی ڈیوٹی ہے پارٹی کی جانب سے مریم اورنگ زیب کو کسی صورت نشانہ نہ بنایاجائے ۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…