اسلام آباد میں دھرنے کا معاملہ حل ہونے کے بعدسب سے پہلے کیا کام کیا؟ عمران خان کا حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نے کہا کہ اگر فوج سمجھوتہ نہ کراتی تو ملک میں بہت بڑا انتشار پیدا ہو جانا تھا اور زیادہ نقصان ہوتا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنے کا معاملہ حل ہونے پر شکرانے کے نوافل ادا کئے ۔ پریس کانفرنس کے دوران… Continue 23reading اسلام آباد میں دھرنے کا معاملہ حل ہونے کے بعدسب سے پہلے کیا کام کیا؟ عمران خان کا حیرت انگیز انکشاف









































