آئندہ انتخابات میں کچھ بھی ہوسکتا ہے مگر اس سیاسی جماعت کے ساتھ اتحاد کسی صورت نہیں کریں گے،تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیا
کوئٹہ (این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل رکن قومی اسمبلی جہانگیر خان ترین نے کہاہے کہ آئندہ انتخابات میں کچھ بھی ہوسکتا ہے مگر جمعیت علماء اسلام (ف) کے ساتھ کسی صورت اتحاد نہیں ہوسکتا تحریک انصاف اقتدار میں آکر ان ناراض بلوچوں سے جو پاکستان کی سالمیت کو تسلیم کرینگے… Continue 23reading آئندہ انتخابات میں کچھ بھی ہوسکتا ہے مگر اس سیاسی جماعت کے ساتھ اتحاد کسی صورت نہیں کریں گے،تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیا









































