آزادی ایکٹ جس میں ہندونستان کی تقسیم دو ملکوں میں کی گئی اس میں فاٹا کے بارے میں کیا لکھا ہواہے؟محمودخان اچکزئی کا حیرت انگیزانکشاف
سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) خواڑہ خیلہ سوات میں شمولیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین پشتونخوا میپ محمودخان اچکزئی نے کہا کہ آزادی ایکٹ جسمیں ہندونستان کی تقسیم دو ملکوں میں کی گئی اس میں فاٹا کا ذکر کسی ملک میں نہیں۔ فاٹا کے مستقبل کے فیصلے کا اختیار ان کو دیا گیا جو نہ فاٹا… Continue 23reading آزادی ایکٹ جس میں ہندونستان کی تقسیم دو ملکوں میں کی گئی اس میں فاٹا کے بارے میں کیا لکھا ہواہے؟محمودخان اچکزئی کا حیرت انگیزانکشاف









































