افغان مہاجرین کو بہترین سہولیات،اقوام متحدہ کاپاکستان سے متعلق بڑا اعتراف
لاہور( این این آئی)پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن نے افغان مہاجرین کو بہترین ممکنہ سہولیات کی فراہمی پرپاکستان کی تعریف کی ہے۔ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ تعداد میں پناہ گزینوں کی میزبانی کررہاہے ان میں 14لاکھ 45ہزار کاتعلق افغانستان سے ہے۔پاکستان کو… Continue 23reading افغان مہاجرین کو بہترین سہولیات،اقوام متحدہ کاپاکستان سے متعلق بڑا اعتراف