ٹریفک سارجنٹ کو گاڑی تلے کچلنے والے رکن اسمبلی عبدالمجید خان اچکزئی کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟ایسے اندازمیں جیل سے رخصتی کہ جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا
کوئٹہ (این این آئی)پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چےئر مین مجید خان اچکزئی کو ضمانت پر کوئٹہ ڈسٹرکٹ جیل سے رہا کر دیا گیا سپرٹینڈنٹ جیل خود باہر تک چھوڑنے آئے ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ٹریفک سارجنٹ عطاء اللہ کی رکن بلوچستان اسمبلی عبدالمجید اچکزئی کی گاڑی… Continue 23reading ٹریفک سارجنٹ کو گاڑی تلے کچلنے والے رکن اسمبلی عبدالمجید خان اچکزئی کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟ایسے اندازمیں جیل سے رخصتی کہ جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا











































