سعد رفیق کی ذوالفقار کھوسہ سے ملاقات،ن لیگ میں واپسی سے متعلق اعلان کردیاگیا
لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار دوست محمد کھوسہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواجہ سعد رفیق سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ سے ذاتی حیثیت میں ملاقات کیلئے آئے تھے جس میں یقیناًبہت سی اہم باتیں ہوئی ہوں گی ،(ن) لیگ میں واپسی یا لچک دکھانے کا سوال ہی پیدا نہیں… Continue 23reading سعد رفیق کی ذوالفقار کھوسہ سے ملاقات،ن لیگ میں واپسی سے متعلق اعلان کردیاگیا