افغان مہاجرین کی پاکستان سے واپسی کا عمل معطل ، یو این ایچ سی آر نے بڑا اعلان کردیا
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارے برائے پناہ گزین یو این ایچ سی آر نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل یکم دسمبر سے معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پناہ گزینوں کی واپسی کا عمل یکم دسمبر تا 28 فروری 2018 معطل رہے گا اور اس دوران وطن واپسی اختیار… Continue 23reading افغان مہاجرین کی پاکستان سے واپسی کا عمل معطل ، یو این ایچ سی آر نے بڑا اعلان کردیا