سیاستدان بدکردار ہوں تو قصور جیسے واقعات حیران کن نہیں ٗعائشہ گلالئی نے سانحہ قصور کو بھی عمران خان سے جوڑ دیا،سنگین الزامات عائد
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ قصور میں 7 سالہ زینب کے ساتھ پیش آنیو الا واقعہ افسوسناک اور شرمناک ہے ٗ جس ملک کے سیاسی لیڈر اخلاقی طور پر بدکردار ہوں وہاں قصور جیسے واقعات حیران کن نہیں۔ ویڈیو بیان میں عائشہ… Continue 23reading سیاستدان بدکردار ہوں تو قصور جیسے واقعات حیران کن نہیں ٗعائشہ گلالئی نے سانحہ قصور کو بھی عمران خان سے جوڑ دیا،سنگین الزامات عائد











































