اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان کی تاریخ میں جو کبھی نہیں ہوا وہ کام ہو گیا، مسجد کے مولوی کی مسجد میں فحش فلم دکھا کر 7سالہ شاگرد سے جنسی زیادتی

datetime 20  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قصور میں پھولنگر کے علاقہ دیووالا میں امام مسجد کی مبینہ طور پر 7سالہ بچے سے زیادتی، بچے کی چیخ و پکار پر لوگوں نے تشدد کے بعد حوالہ پولیس کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق قصور میں پھولنگر کے علاقہ دیووالا میں امام مسجد قاری ثاقب نے اپنے 7سالہ شاگرد رحمٰن علی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

بتایا جاتا ہے کہ قاری ثاقب نے پہلے 7سالہ شاگرد رحمٰن علی کو فحش فلم دکھائی اور اس کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اس دوران رحمٰن علی کی چیخ و پکار سن کر لوگ اکٹھے ہو گئے اور انہوں نے قاری ثاقب کو تشدد کے بعد مسجد کے ایک کمرے میں بند کر کے پولیس کو اطلاع دیدی۔ پولیس نے قاری ثاقب کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…