پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

عمرا ن خان کا 4شعبوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

عمرا ن خان کا 4شعبوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

چترال(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا بچہ بچہ مقروض ہوچکا ہے، کنٹریکٹرز اور ذاتی مفادات رکھنے والے لوگ سیاست میں آگئے، کرپشن ملک کو کنگال کر چکی ہے چترال میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے… Continue 23reading عمرا ن خان کا 4شعبوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

پاکستان کی بڑی یونیورسٹی کو اُڑانے کا منصوبہ ناکام،5بموں کو ناکارہ بنادیاگیا،شدید خوف و ہراس

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان کی بڑی یونیورسٹی کو اُڑانے کا منصوبہ ناکام،5بموں کو ناکارہ بنادیاگیا،شدید خوف و ہراس

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے پیشہ وارانہ فرائض میں عمدہ کارکردگی گا مظاہرہ کرنے پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم کیلئے پچاس ہزار نقد50,000/=انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جامشورو کی حدود مہران یونیورسٹی کے قریب فٹ پاتھ پر ملنے والے پانچوں بموں کو بم اسکواڈ… Continue 23reading پاکستان کی بڑی یونیورسٹی کو اُڑانے کا منصوبہ ناکام،5بموں کو ناکارہ بنادیاگیا،شدید خوف و ہراس

میاں بیوی راضی تو کیا کریگا قاضی؟دو اہم سیاسی جماعتوں کا اتحاد،پیپلزپارٹی کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

میاں بیوی راضی تو کیا کریگا قاضی؟دو اہم سیاسی جماعتوں کا اتحاد،پیپلزپارٹی کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کرپشن کے الزام میں گرفتار پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی اور سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے ایم کیو ایم اور پی ایس پی اتحاد کی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ میاں بیوی راضی تو کیا کریگا قاضی، وہ بدھ کو سندھ اسمبلی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading میاں بیوی راضی تو کیا کریگا قاضی؟دو اہم سیاسی جماعتوں کا اتحاد،پیپلزپارٹی کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

چوتھی بڑی سیاسی قوت منظر عام پر،تیاریاں مکمل

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

چوتھی بڑی سیاسی قوت منظر عام پر،تیاریاں مکمل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) دینی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل کو بحال کرنے کی کوششوں کے سلسلہ میں اہم اجلاس  جمعرات کو منصورہ میں منعقد ہوگا ۔جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ اجلاس میں سینیٹر سراج الحق، مولانا فضل الرحمن، لیاقت بلوچ، شاہ اویس نورانی، ساجد میر اور علامہ ساجد علی نقوی شرکت کریں گے۔اجلاس… Continue 23reading چوتھی بڑی سیاسی قوت منظر عام پر،تیاریاں مکمل

نوازشریف کون سی’’ڈبل گیم‘‘ کررہے ہیں؟مجھے کیا پیغامات بھیجے گئے؟آصف علی زرداری سب سامنے لے آئے،حیرت انگیزانکشافات

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

نوازشریف کون سی’’ڈبل گیم‘‘ کررہے ہیں؟مجھے کیا پیغامات بھیجے گئے؟آصف علی زرداری سب سامنے لے آئے،حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرپرسن آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف نے عدالتی فیصلے کو ججوں کا غصہ اور بغض قرار دیکر اپنا جمہوریت دشمن ایجنڈا خود ہی بے نقاب کر دیا اور ہمارے اس موقف کی تصدیق کر دی کہ موجودہ حالات میں نواز شریف کے ساتھ… Continue 23reading نوازشریف کون سی’’ڈبل گیم‘‘ کررہے ہیں؟مجھے کیا پیغامات بھیجے گئے؟آصف علی زرداری سب سامنے لے آئے،حیرت انگیزانکشافات

نوٹیفکیشن جاری ،بڑے شہر میں عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

نوٹیفکیشن جاری ،بڑے شہر میں عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا

لاہور( این این آئی) حضرت داتا گنج بخش ؒ کے عرس مبارک کے آخری روز کل( جمعہ) کو مقامی تعطیل ہوگی،لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں بھی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق حضرت داتا گنج بخش ؒ کے 974ویں سالانہ عرس مبارک کے موقع پر کل( جمعہ)کو لاہور میں… Continue 23reading نوٹیفکیشن جاری ،بڑے شہر میں عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا

پاکستان میں دہشت گردوں کا کوئی ٹھکانہ موجود نہیں ہے ٗترجمان پاک فوج

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان میں دہشت گردوں کا کوئی ٹھکانہ موجود نہیں ہے ٗترجمان پاک فوج

تہر ان (این این آئی)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کا کوئی ٹھکانہ موجود نہیں ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ایرانی میڈیا کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی کوششوں کے حوالے سے پریس بریفنگ دی۔میجر جنرل آصف… Continue 23reading پاکستان میں دہشت گردوں کا کوئی ٹھکانہ موجود نہیں ہے ٗترجمان پاک فوج

اسحاق ڈار کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس میں ٹرائل بذریعہ نمائندہ چلانے کی درخواست دائر کردی گئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسحاق ڈار کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس میں ٹرائل بذریعہ نمائندہ چلانے کی درخواست دائر کردی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس میں ٹرائل بذریعہ نمائندہ چلانے کی درخواست دائر کردی گئی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کے خلاف نیب کی جانب سے دائر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس کی… Continue 23reading اسحاق ڈار کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس میں ٹرائل بذریعہ نمائندہ چلانے کی درخواست دائر کردی گئی

خیبر پختونخوا میں واقعی تبدیلی آگئی ،پرویز خٹک کا حیران کن سرپرائز،ہر طرف سے خیر مقدم

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

خیبر پختونخوا میں واقعی تبدیلی آگئی ،پرویز خٹک کا حیران کن سرپرائز،ہر طرف سے خیر مقدم

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا کیو زیر اعلیٰ پرویز خٹک نے اپنے دوروں کے دوران وی آئی پی پروٹوکول پر پاپندی عائد کر دی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے ہدایت کی کہ ان کے دورے کے دوران صرف ایک سیکیورٹی کی گاڑی رکھی جائے جبکہ موومنٹ کے دوران سڑکیں اورراستے بند نہ کیے جائیں… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں واقعی تبدیلی آگئی ،پرویز خٹک کا حیران کن سرپرائز،ہر طرف سے خیر مقدم