منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

چارسدہ،طالب علم نے ڈانٹ پر پرنسپل کو قتل کر دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2018 |

چارسدہ (آن لائن) طالب علم نے پرنسپل کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہو کر گولی مار کر پرنسپل کو قتل کر دیا ۔ پرنسپل نے طالب علم کو تاخیر سے آنے پر ڈانٹا تھا ایف سی اہلکاروں نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا تفصیلات کے مطابق سوموار کے روز چارسدہ کے علاقہ شبقدر میں نجی کالج کے پرنسپل نے تاخیر سے آنے پر طالب علم کو ڈانٹا تو طالب علم نے پرنسپل سے تلخ کلامی شروع کر دی۔

اسی تلخ کلامی کے دوران طالب علم فیم نے طیش میں آ کر پرنسپل پر فائرنگ کر دی جس سے پرنسپل شدید زخمی ہو گیا جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ایف سی اہلکاروں نے ملزم فہیم کو پکڑ کر قانونی کارروائی کے لئے پولیس کے حوالے کر دیا پولیس نے ملزم طالب علم کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…