کیا بنی گالا قانون سے بالاتر ہے جو وہاں غیرقانونی تعمیرات ہوئیں؟چیف جسٹس ثاقب نثار
اسلام آباد(این این آئی) چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے بنی گالہ میں تجاوزات اور غیرقانونی تعمیرات سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ بہت سے لوگوں نے درخواست دی کہ عمران خان کا گھر غیرقانونی ہے، کیا بنی گالا قانون سے بالاتر ہے جو وہاں غیرقانونی تعمیرات ہوئیں۔ جمعہ کو سپریم کورٹ میں… Continue 23reading کیا بنی گالا قانون سے بالاتر ہے جو وہاں غیرقانونی تعمیرات ہوئیں؟چیف جسٹس ثاقب نثار







































