ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

پنجاب کے صرف 5اضلاع میں 2014سے 2017ء کے درمیان زیادتی کیسز میں ملوث کتنے ہزار ملزمان کو رہا کیاگیا؟تعداد اتنی زیادہ کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 22  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جے آئی ٹی نے زینب قتل کیس کی تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا، 2014سے 2017ء کے درمیان زیادتی کیسز میں پانچ اضلاع کی جیلوں سے رہا ہونے والوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جائے گا۔ بتایا گیا ہے کہ جے آئی ٹی کے سربراہ ڈی آئی جی محمد ادریس نے گزشتہ روز آئی جی جیل خانہ جات سے ان کے دفتر میں ملاقات کر کے صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ سربراہ جے آئی ٹی

کی آئی جی جیل خانہ جات سے ملاقات، رہا ہونیوالے3310ملزمان کا ڈی این اے کرایا جائے گا آئی جی جیل خانہ جات کے دفتر نے اس عرصے کے دوران زیادتی کیسز میں پانچ اضلاع کی جیلوں سے رہا ہونے والوں کا تمام ڈیٹا جے آئی ٹی سربراہ کو فراہم کر دیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ پانچ اضلاع کے ڈی پی اوز زیادتی کیسز میں رہا ہونے والے تمام افراد کا ڈی این اے ٹیسٹ کرا کے رپورٹ جے آئی ٹی کو پیش کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…