پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

انڈے بیچنے والے10سالہ معصوم بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناکر ہاتھ پاؤں باندھ کر نہر میں پھینکنے والے درندے گرفتار، لرزہ خیز انکشافات

datetime 22  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) بھلوال میں انڈے بیچنے والے معصوم بچے علی رضا کے سفاکانہ قتل کیس میں بھلوال پولیس نے پیشہ وارانہ ہونے کا ثبوت دیا، بھلوال پولیس کی پروفیشنل ٹیم نے اپنی نوعیت کے اس انوکھے قتل کیس کے ملزمان کو بلاآخر گرفتار کر لیا اور بالخصوص مقتول

کے غریب والد کو انصاف دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔زرائع کے مطابق 14 نومبر 2017 کی رات میں دو افراد محبوب اور بخش نے10 سالہ معصوم بچیعلی رضا عرف (راجو) کو انڈے بیچتے ہوئے بھلوال کی سنسان گلی سے اغوا کیا اور سنسان جگہ پر لے جا کر جنسی تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کر کے ہاتھ پاوں باندھ کر لاش کو نہر میں پھینک دیا۔تا کہ گھنوانا گناہ چھپایا جا سکے۔دو دن بعد نہر سے مقتول بچے کی لاش ملی، پانی میں رہنے کی وجہ سے اس شناخت تک مشکل ہو سکی۔ پولیس اپنی ذمہ داری نبھاتے ہوئے حرکت میں آئی اور چند مشکوک افراد سے پوچھ گھچہ کی گئی لیکن دن رات پولیس قاتلوں تک پہنچنے کے لیے انتھک کاوشیں کرتی رہی۔ بلاآخر بھلوال پولیس ایک غریب کے معصوم بیٹے کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا ہے جن تفتیش کرتے ہوئے چالان مرتب کیا جائے گا اور انہیں عدالت سے قرار واقعی سزا ملے گی۔ بھلوال پولیس کی پروفیشنل ٹیم نے اپنی نوعیت کے اس انوکھے قتل کیس کے ملزمان کو بلاآخر گرفتار کر لیا اور بالخصوص مقتول کے غریب والد کو انصاف دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…