نا اہلی کا فیصلہ، سعد رفیق جہانگیر ترین کے حق میں بول پڑے، ایسی بات کہہ دی جس کی کسی کو توقع ہی نہیں تھی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ مجھے جہانگیر ترین کی نا اہلی پر خوشی نہیں ہوئی ہے، تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ سیاستدانوں کوعدالتوں سے نااہل قرار دینے کی مذمت… Continue 23reading نا اہلی کا فیصلہ، سعد رفیق جہانگیر ترین کے حق میں بول پڑے، ایسی بات کہہ دی جس کی کسی کو توقع ہی نہیں تھی