راولپنڈی کی استادی نے ڈاکوؤں کو نانی یاد کروا دی، پریس چھیننے والوں کی بیچ سڑک پر لاتوں اور گھونسوں سے ٹھکائی، ایسا کام ہو گیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک خاتون ٹیچر نے موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوانوں کو پرس چھیننے کی کوشش پر ٹھکائی کر دی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے ایف بلاک سیٹلائٹ ٹاؤن میں دو خواتین اساتذہ کو لوٹنے کی کوشش ناکام ہو گئی، دو خواتین ٹیچر سڑک پر آ… Continue 23reading راولپنڈی کی استادی نے ڈاکوؤں کو نانی یاد کروا دی، پریس چھیننے والوں کی بیچ سڑک پر لاتوں اور گھونسوں سے ٹھکائی، ایسا کام ہو گیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا











































