منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہمیں آپ کی ہر شرط منظور ہے۔۔امریکہ نے افغانستان میں فتح کے بدلے پاکستان کو بڑی پیش کش کر دی

datetime 27  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)امریکی صدر کی نائب معاون اور یو ایس نیشنل سکیورٹی کونسل کی سینئرڈائریکٹر برائے جنوبی و وسطی ایشیا لیزا کرٹس نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کے نئے دور میں داخل ہونا چاہتا ہے۔منگل کو امریکی سفارتخانہ کے مطابق کرٹس نے یہ بات 26 تا 27 ِفروری اپنے پاکستان کے دوران اسلام آباد میں سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ، وزیر داخلہ احسن اقبال اور چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبرسے ملاقاتوں کے دوران کہی۔انہوں نے کہا کہ امریکہ پاکستان کے

ساتھ نئے تعلقات کی جانب گامزن ہونا چاہتا ہے، جس کی بنیاد اس مشترکہ عزم پر مبنی ہو کہ ہم مل کر اْن سب دہشت گرد گروہوں کو شکست دیں گے جو علاقائی استحکام وسلامتی کے ساتھ ساتھ افغانستان کے پْرامن مستقبل کے مشترکہ خواب کے لیے بھی خطرہ ہیں۔ انہوں نے دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں پاکستان کی نمایاں قربانیوں کا اعتراف کیا ، ان کا کہنا تھا کہ امریکہ  افغان پناہ گزینوں کی باعزت وطن واپسی ، داعش کو شکست  اور پاکستان اور امریکہ کے لئے مشترکہ خطرہ بنے ہوئے دہشت گردوں کا خاتمہ چاہتا ہےا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…