اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کی قیادت سے نالاں ایک اور اہم رہنما عائشہ گلا لئی کے ساتھ جاملے،جاگیر داروں اور کرپٹ لوگوں کیخلاف ملکرجدوجہد جاری رکھنے پر اتفاق

datetime 27  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (انصاف گروپ ) کے سربراہ فاروق ملک اور اور تحریک انصاف عائشہ گلا لئی کی سربراہ و رکن قومی اسمبلی عائشہ گلا لئی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ۔دونوں رہنماؤں نے جاگیرداروں اور کرپٹ لوگوں کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر اتفاق کیاہے ۔ فاروق ملک نے کہا کہ تحریک انصاف جس بنیاد پر قائم ہوئی تھی اسے پس پشت

ڈال دیا گیا ہے ۔ایک ہی مطالبہ ہے کہ پارٹی میں موجود جاگیرداروں ،وڈیروں اور کرپٹ لوگوں سے جان چھڑائی جائے ۔ عائشہ گلا لئی کا کہنا تھا میری جدوجہد کا مقصد بھی جاگیرداروں اور مفاد پرستوں کے خلاف علم بلند کرنا ہے اور کامیابی کے حصول تک جدوجہد جاری رکھی جائے گی ۔فاروق ملک نے عائشہ گلالئی کو بہاولپور آنے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…