اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی پر موت کے سائے منڈلانے لگے۔۔اہم ادارے نے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے انتباہ جاری کر دیا

datetime 27  فروری‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں ایک مرتبہ پھر ہیٹ اسٹروک کی گھنٹی بجادی،کراچی میں آئندہ آنے والے مہینوں میں ہیٹ اسٹروک کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات بتایاہے کہ کراچی میں آنے والے مہینوں میں ہیٹ اسٹروک کا امکان ہے۔کراچی میں مارچ سے گرمی کا آغاز ہورہا ہے۔

محکمے نے بتایاہے کہ گلوبل وارمنگ کی وجہ سے کراچی میں گرمی کا دورانیہ بڑھ گیا جبکہ سردی کا دورانیہ کم ہوگیا ہے۔پیش گوئی میں بتایا گیاہے کہ اپریل ،مئی اور جون میں شہر میں شدید گرمی ہوگی۔واضح رہے 2015میں کراچی میں جون کی مہینے میں ہیٹ اسٹروک سے ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…