بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کرپشن کیس میں گرفتار شرجیل میمن کی طبیعت بگڑ گئی ڈاکٹرز نےتشویشناک خبر سنا دی

datetime 27  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کی جیل میں طبیعت بگڑ گئی، ڈاکٹرز نے فوری آپریشن ناگزیر قرار دے دیاہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روزشرجیل میمن کا جناح اسپتال میں تین گھنٹے طبی معائنہ ہوا جس کے دوران مختلف ٹیسٹ کئے گئے۔ڈاکٹروں نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ شرجیل میمن کے دائیں کاندھے اور پیر میں شدید

تکلیف ہے اس لیے آپریشن تک شرجیل میمن کو اسپتال میں داخل کرنا ضروری ہے۔شرجیل میمن کو میڈیکل ٹیسٹ کے بعد واپس جیل منتقل کردیا گیا۔واضح رہے کہ احتساب عدالت نے محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے چھ ارب روپے کے کرپشن کیس میں سابق وزیر اطلاعات شرجیل میمن اوردیگر ملزمان پر 15 فروری کو فرد جرم عائد کی تھی۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…