راولپنڈی،قصور کے المناک وشرمناک سانحہ کے بعد تھانہ سوہاوہ کے علاقے میں ایک اور درندہ صفت شخص نے 8سالہ ثمرہ کو اپنی ہوس کا نشانہ بناڈالا،مقدمہ درج
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) قصور میں 7سالہ زینب سے پیش آنے والے المناک وشرمناک سانحہ کے بعد تھانہ سوہاوہ کے علاقے میں ایک اور درندہ صفت شخص نے 8سالہ ثمرہ کو اپنی ہوس کا نشانہ بناڈالابچی نے جان بچا کر گھربھاگنے کے بعد تمام واقعہ والدین کو بتا دیا پولیس نے متاثرہ بچی کے والد کی… Continue 23reading راولپنڈی،قصور کے المناک وشرمناک سانحہ کے بعد تھانہ سوہاوہ کے علاقے میں ایک اور درندہ صفت شخص نے 8سالہ ثمرہ کو اپنی ہوس کا نشانہ بناڈالا،مقدمہ درج











































