زینب قتل کیس ، زیر حراست ملزم عمر کے اقرار جرم کے بعد اچانک ایسا کام ہو گیا کہ پولیس اسے بے گناہ قرار دینے پر مجبور ہو گئی،
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زینب قتل کیس کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی کو بڑا دھچکا، زیر حراست ملزم کا ڈی این اے میچ نہ ہو سکا، تفتیش ایک بار پھر بند گلی میں داخل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق قصور میں 7سالہ زینب کا قتل پنجاب پولیس کیلئے ڈرائونا خواب بن کر رہ گیا ہے۔… Continue 23reading زینب قتل کیس ، زیر حراست ملزم عمر کے اقرار جرم کے بعد اچانک ایسا کام ہو گیا کہ پولیس اسے بے گناہ قرار دینے پر مجبور ہو گئی،











































