بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

ملتان میں انفلوائنزہ کے مزید 3 مریض انتقال کر گئے ٗتعداد 38ہوگئی

datetime 23  جنوری‬‮  2018 |

ملتان (این این آئی)ملتان میں سیزنل انفلوائنزہ سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 مریض انتقال کر گئے جبکہ جنوبی پنجاب میں سیزنل انفلوائنزہ سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 38 ہو گئی۔ملتان کے نشتر ہسپتال میں سیزنل انفلوائنزہ کے انتقال کرنے والے مریضوں میں 44 سالہ مظفر گڑھ کی خاتون، راجن پور اور ملتان کے 2 مرد شامل ہیں ٗاب تک ملتان میں سیزنل انفلوائنزہ کے متاثرہ 31 مریض انتقال کر چکے ہیں۔

ترجمان محکمہ صحت ملتان ڈاکٹر عطا الرحمان کے مطابق نشتر ہسپتال میں اس وقت سیزنل انفلوائنزہ کہ 12 مریض زیر علاج ہیں جبکہ 5 مریضوں کی رپورٹ کا انتظار ہے۔بہاولپور میں بھی 20 دسمبر سے اب تک سیزنل انفلوانزہ کے 46 مریض رپورٹ ہو چکے ہیں جن میں سے 7 مریض دم توڑ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…