اتوار‬‮ ، 15 فروری‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی کے بیٹے کی دعوت ولیمہ کیٹرنگ کمپنی کو بھاری پڑ گئی

datetime 23  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب ریونیو اتھارٹی نے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے بیٹے کی دعوت ولیمہ پر کیٹرنگ کمپنی کو نوٹس جاری کر دیا، ممبر آپریشنز پنجاب ریونیو اتھارٹی جاوید احمد کے مطابق نوٹس ملتان میں 14 جنوری کو ہونے والی تقریب

پر دیا گیا جس میں کیٹرنگ کمپنی کو فوری طور پر ٹیکس جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے، جاوید احمد نے کہا کہ اس سے قبل ن لیگی ایم پی اے سیف الملوک کھوکھر کے بیٹے کی شادی پر بھی نوٹس جاری کیا تھا جس میں پچیس ہزار سے زائد مہمان شریک ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ


نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…