بارشوں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل،سرد ہوائیں چلنے کا بھی امکان، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر میں شمال مغربی سرد ہواؤں کے باعث جاری سردی کا زور ٹوٹنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے اتوار سے شہر میں مغرب کی جانب سے آنے والی سرد ہواؤں کا زور ٹوٹنے کی پیش گوئی کردی ہے، جمعے کو کم سے کم درجہ حرارت 10.5 ڈگری ریکارڈ کیاگیا ،جبکہ… Continue 23reading بارشوں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل،سرد ہوائیں چلنے کا بھی امکان، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی