منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

عدلیہ مخالف تقاریر،نہال ہاشمی اوردیگر ن لیگی رہنماؤں کے بعدنواز شریف اور مریم نوازکا نمبربھی آگیا،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 3  فروری‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف ، انکی صاحبزادی مریم نواز ، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق ، وزیر مملکت مریم اورنگزیب ،اور دیگر وزراء کی عدلیہ مخالف تقاریر کے خلاف متفرق درخواست دائر کر دی گئی ۔ ایکٹویزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق کی طرف سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف اور

مریم نواز نے پھر عدلیہ مخالف تقاریر کیں ،سپریم کورٹ سے نااہلی کے بعد نواز شریف اور مریم نواز مسلسل عدلیہ مخالف تقاریر کر رہے ہیں ، اس کے ساتھ مریم اورنگزیب ، خواجہ سعد رفیق سمیت وزراء بھی عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔ معزز عدالت سے استدعا ہے کہ نواز شریف مریم نواز اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا حکم دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…