چلتی ٹرین میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ریلوے ملازم کو ضمانت پر رہا کردیاگیا،کتنی رقم میں ضمانت منظور کی گئی؟
ساہیوال(آن لائن)ایڈیشنل سیشن جج ساہیوال محمد یا سر ندیم رزاق نے تیز گام ایکسپریس میں مسافرخاتون زاہدہ پر وین کو ہوس کا نشانہ بنانے والے گرفتار ملزم امجد ندیم کی در خواست ضمانت منظور کرکے 50ہزار روپے کا ضمانت نامہ دا خل کرا نے کے بعدرہائی کا حکم دے دیا ملزم کی طرف سے ضمانت… Continue 23reading چلتی ٹرین میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ریلوے ملازم کو ضمانت پر رہا کردیاگیا،کتنی رقم میں ضمانت منظور کی گئی؟











































