سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کو 3سال مکمل، آج کے دن اسی جگہ کیا ہونے جا رہا ہے، پورے ملک کی فضا سوگوار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ آرمی پبلک سکول پشاورکے تین سال مکمل ،سکول لائبریری کے پہلو میں یادگار شہدا کا افتتاح آج کیا جائے گا،آرمی پبلک سکول اورآرکائیوز لائبریری تقاریب میں اہم شخصیات کی آمدمتوقع، 16دسمبر 2014کو دہشت گردوں نے آرمی پبلک اسکول ورسک روڈ پشاور کے اندر قتل عام کرتے ہوئے اسکول کے طلبا اور… Continue 23reading سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کو 3سال مکمل، آج کے دن اسی جگہ کیا ہونے جا رہا ہے، پورے ملک کی فضا سوگوار