ملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی حکومت نے 5 فروری کویوم یکجہتی کشمیرپرعام تعطیل کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھرمیں یوم یکجہتی کشمیر بھر پور طریقے سے منایا جائے گام،تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے ۔وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق… Continue 23reading ملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان