284سیاسی جماعتوں کو ختم کردیا گیا ٗبڑے بڑے نام سیاسی میدان سے باہر ہوگئے،الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر فعال سیاسی جماعتوں کے خلاف الیکشن کمیشن کی بڑی کاروائی، قانونی لوازمات پورے نہ کرنے والی284سیاسی جماعتوں کو ختم کردیا گیا جن میں پاکستان مسلم لیگ ف، مرکزی جمعیت اہلدیث،جمعیت علمائے اسلام س اورپاکستان سنی تحریک بھی شامل ہیں۔ جمعہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نو… Continue 23reading 284سیاسی جماعتوں کو ختم کردیا گیا ٗبڑے بڑے نام سیاسی میدان سے باہر ہوگئے،الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا