ن لیگ کے اہم رہنماؤں میں جھگڑا بڑھ گیا،پرویزرشید نے چوہدری نثار علی خان کو منافق قرار دیدیا،سنگین الزامات عائد
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید نے ایک بار پھر چوہدری نثار علی خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدر نثار علی خان کے بیان سے منافقت کا اندازہ لگا لیں ٗ چوہدری نثار نے شیر کے نشان کے بغیر ایک الیکشن لڑا جو وہ بری طرح ہارے ۔… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رہنماؤں میں جھگڑا بڑھ گیا،پرویزرشید نے چوہدری نثار علی خان کو منافق قرار دیدیا،سنگین الزامات عائد