توہین رسالتؐ کے الزام میں مشتعل افراد کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے مشال خان کے قتل کی اصل وجہ بالاخر سامنے آگئی، انتہائی افسوسناک انکشافات
ہری پور مردان (مانیٹرنگ ڈیسک) مردان پولیس نے مشال قتل کیس کے ایک اور ملزم اظہار عرف جونی کو تھانہ صدر کی حدود سے گرفتار کرلیا،ملزم کے پاس سے کلاشنکوف اورایک پستول برآمد ہوئی ہے، مشال قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی تعداد 58 ہوگئی۔واضح رہے کہ مشال خان کو ان کے ساتھی طلبہ، یونیورسٹی… Continue 23reading توہین رسالتؐ کے الزام میں مشتعل افراد کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے مشال خان کے قتل کی اصل وجہ بالاخر سامنے آگئی، انتہائی افسوسناک انکشافات