’’زینب قتل کیس ‘‘ چیف جسٹس آف پاکستان نے اب تک کا سب سے بڑا کام کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )زینب قتل کیس پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے از خود نوٹس کی سماعت کیلئے تین رکنی بینچ قائم کر دیا ہے جس کی سربراہی وہ خود کریں گے ۔ کیس کی پہلی سماعت بروز منگل کو شروع ہو گی ۔تفصیل کے مطابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے زینب قتل… Continue 23reading ’’زینب قتل کیس ‘‘ چیف جسٹس آف پاکستان نے اب تک کا سب سے بڑا کام کر دیا