نواز شریف کے بیٹے کہتے ہیں کہ ہم پاکستان کے شہری ہی نہیں جواب کیوں دیں، اسحاق ڈار کو ملک سے بھگانے میں کس اہم شخصیت کا ہاتھ ہے؟ حیرت انگیز انکشافات
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف سے جواب مانگنے کی بجائے (ن) لیگ والوں نے اسے پارٹی کا صدر بنادیا، نواز شریف کے بیٹے کہتے ہیں کہ ہم پاکستان کے شہری ہی نہیں ہیں ہم کیوں جواب دیں ، اسحاق ڈار کے اثاثوں میں 90فیصد اضافہ ہوا… Continue 23reading نواز شریف کے بیٹے کہتے ہیں کہ ہم پاکستان کے شہری ہی نہیں جواب کیوں دیں، اسحاق ڈار کو ملک سے بھگانے میں کس اہم شخصیت کا ہاتھ ہے؟ حیرت انگیز انکشافات











































