وزیر اعلیٰ سندھ نے راؤ انوار کو معطل کرنے کی سمری منظور کر لی
کراچی (سی پی پی) نقیب اللہ قتل کیس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے راؤ انوار کو معطل کرنے کی سمری منظور کر لی۔ نامزد سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گرفتاری کے لئے اعلیٰ پولیس افسران نے سر جوڑ لئے۔ ایڈیشنل آئی جی ثناء اللہ عباسی کی زیر صدارت… Continue 23reading وزیر اعلیٰ سندھ نے راؤ انوار کو معطل کرنے کی سمری منظور کر لی