الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے پولنگ عملے کے تربیتی کورس کا آغاز کر دیا
اسلام آباد ( آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات2018کے لئے پولنگ عملے کے تربیتی کورس کا آغاز کر دیا ، چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا نے کہا ہے کہ تربیتی مواد کی تیاری الیکشن ایکٹ 2017کے عین مطابق کی گئی ہے ، ہم الیکشن 2018میں انتہائی تربیت یافتہ افرادی قوت کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے پولنگ عملے کے تربیتی کورس کا آغاز کر دیا











































