میرے ساتھ دھوکہ ہوا،ایم کیو ایم کے تمام رہنماؤں کے سینٹ کے ٹکٹ خطرے میں پڑ گئے، فاروق ستار نے دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا
کراچی (این این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاہے کہ سینیٹ انتخابات کے لیے ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کودیے گئے ٹکٹ دینے کے اختیارات کوچیلنج کرنے کا حق رکھتا ہوں جس میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا وہاں میں موجود نہیں تھا بحیثیت ڈپٹی کنوینر پارٹی آئین کے مطابق تنظیمی… Continue 23reading میرے ساتھ دھوکہ ہوا،ایم کیو ایم کے تمام رہنماؤں کے سینٹ کے ٹکٹ خطرے میں پڑ گئے، فاروق ستار نے دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا