اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف اور آصف زرداری ایک نکتہ پر متفق چیئرمین سینٹ رضا ربانی نہیں بلکہ کس کو بنایا جارہا ہے پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے بڑا سرپرائز دے دیا

datetime 8  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف نے عوام کے سامنے رضا ربانی کو چیئرمین سینٹ کیلئے ووٹ دینے کی بات کی جبکہ پس پردہ آصف زرداری کو رضا ربانی کو چیئرمین سینٹ نہیں بنانا چاہتے کو مشاہد حسین سید کا نام دیا ہے، معروف صحافی رئوف کلاسرا کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی رئوف کلاسرا

نے انکشاف کیا ہے کہ آصف زرداری رضا ربانی کو چیئرمین سینٹ نہیں بنانا چاہتے جبکہ نواز شریف نے عوام کے سامنےاچھا بننے کیلئے رضا ربانی کو چیئرمین سینٹ بنانے کی بات کی ہے درحقیقت انہوں نے ایک آصف زرداری کو ایک خفیہ پیغام بھیجا ہے جس میں رضا ربانی کے بجائے مشاہد حسین سید کو چیئرمین سینٹ بنانے کی پیش کش کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…