پاکستان بیت المال میں غریبوں سے فنڈز پر افسران کی عیاشیاں ،افسوسناک انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) غریبوں اور لاچار شہریوں کی مدد کیلئے قائم کیا گیا پاکستان بیت المال کی بیورو کریسی نے مظلوموں کیلئے وقف فنڈز سے اپنے پر تعیش اخراجات کا ریکارڈ قائم کردیا۔ افسران نے 80 کروڑ روپے کی بجائے سالانہ 93 کروڑ روپے ذاتیات پر خرچ کرنے میں مصروف ہیں اور م قررہ… Continue 23reading پاکستان بیت المال میں غریبوں سے فنڈز پر افسران کی عیاشیاں ،افسوسناک انکشافات