قصور میں معصوم زینب کے ساتھ زیادتی اور قتل،بنی گالامیں عمران خان کے زیر صدارت اہم ترین اجلاس، بڑا فیصلہ کرلیاگیا
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے قصور واقعہ پر جوڈیشل کمیشن کیلئے عدالت سے رجوع کرنے اور سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ میں ملوث افراد کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کو بنی گالہ میں تحریک انصاف میڈیا سٹریٹیجک گروپ کا اجلاس چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں سوات… Continue 23reading قصور میں معصوم زینب کے ساتھ زیادتی اور قتل،بنی گالامیں عمران خان کے زیر صدارت اہم ترین اجلاس، بڑا فیصلہ کرلیاگیا