پارٹی کے مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں کیوں نہیں بلایاگیا؟ چوہدری نثار سے متعلق نواز شریف کے مبینہ ریمارکس کے بعد مریم نواز بھی بول پڑیں،بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن)کی مرکزی رہنما مریم نواز نے میڈیا کی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے متعلق کوئی بیان جاری کیا ہے،اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا ہے کہ میڈیا پر نواز شریف… Continue 23reading پارٹی کے مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں کیوں نہیں بلایاگیا؟ چوہدری نثار سے متعلق نواز شریف کے مبینہ ریمارکس کے بعد مریم نواز بھی بول پڑیں،بڑا دعویٰ کردیا