آصف علی زرداری سے ہاتھ ملا کر عوام کو مایوس کیوں کیا؟ تحریک انصاف کے اہم رہنما کی عمران خان سے ہی ٹھن گئی، سنگین الزامات عائد کر دیے
کراچی (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے سندھ میں اہم رہنما ممتاز علی بھٹو جنہوں نے اپنے ساتھیوں سمیت پانچ ماہ قبل اپنی جماعت نیشنل فرنٹ کو تحریک انصاف میں ضم کر دیا تھا، ان کے عمران خان کے ساتھ اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے جہلم… Continue 23reading آصف علی زرداری سے ہاتھ ملا کر عوام کو مایوس کیوں کیا؟ تحریک انصاف کے اہم رہنما کی عمران خان سے ہی ٹھن گئی، سنگین الزامات عائد کر دیے











































