کیا نواز شریف فرشتہ ہے جو اس کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نہیں ڈالا جاسکتا، شرجیل میمن
کراچی(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ میرے ساتھ ہونے والا سلوک کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، کیا نواز شریف فرشتہ ہے جو اس کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نہیں ڈالا جاسکتا،نیب کا پنجاب میں ایک قانون اور سندہ میں دوسرا قانون… Continue 23reading کیا نواز شریف فرشتہ ہے جو اس کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نہیں ڈالا جاسکتا، شرجیل میمن











































