’’پاکستان کے اس جنرل کو مار دیا گیا ہے‘‘ افغان میڈیا کے دعویٰ نے نیا ہنگامہ برپا کر دیا
کابل (نیو زڈیسک )بھارت اور افغانستان ہمیشہ ایسے موقعے کی تلاش میںر ہتے ہیں جس میں پاکستان کو نیچا دکھایا جا سکے لیکن ہمیشہ ان دونوں کی امیدوں پر پانی پھر تا رہا ہے اور ان کے مکروہ عزائم ہمیشہ خاک میں ملتے رہے ہیں ۔بھارت کی دیکھا دیکھی افغانستان پر بھی رنگ چڑھنا شروع ہو گیا ہے… Continue 23reading ’’پاکستان کے اس جنرل کو مار دیا گیا ہے‘‘ افغان میڈیا کے دعویٰ نے نیا ہنگامہ برپا کر دیا











































