بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

گوجرنوالہ میں کم سن لڑکیوں کیساتھ زیادتی اور ان کی ویڈیو بنانے والا ن لیگ کا عہدیدار نکلا، شہباز شریف کے جلسے کے موقع پر شہرمیں آویزاں کئے گئے بینرز پرراشد خان کی موجود تصاویر نے بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گوجرنوالہ میں کم سن لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم راشد خان لیگی رہنما نکلا، شہباز شریف کے گوجرنوالہ جلسے سے قبل شہر میں لگنے والے ن لیگ کے بینرز پر ملزم راشد خان کی تصاویر سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق گوجرنوالہ میں کم سن لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بناکر ویڈیو بنانے والے ملزم راشد خان کا تعلق ن لیگ سے نکلا۔ ملزم راشد خان کی تصاویر سے مزین بینرز منظر عام پر آئے ہیں ، یہ بینرز شہباز شریف کے گوجرانوالہ جلسے کے موقع پر

گوجرنوالہ شہر میں آویزاں کئے گئے تھے۔ بینرز پر ملزم راشد نے خود کو جنرل سیکرٹری حمزہ یوتھ لورز ظاہر کیا۔ واضح رہے کہ معاملہ سامنے آنے کے بعد پولیس نے ملزم سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ن لیگ گوجرانوالہ کے عہدیدار نے ملزم راشد خان کے ن لیگ کے عہدیدار ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزم راشد خان کا ن لیگ سے کوئی تعلق نہیں، اس نے یہ بینرز ذاتی حیثیت میں چھپوائے ہیں ۔ لیگی عہدیدار کے بیان کے برعکس ملزم راشد خان کی تصاویر سے مزین بینرز کچھ اور ہی کہانی بیان کر رہے ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…