حکومت نے دودھ کی افزائش کے لیے جانوروں کو لگائے جانے انجکشن بارے اہم فیصلہ کر لیا، نوٹیفیکیشن جاری
کراچی (این این آئی)محکمہ داخلہ سندھ نے دودھ کی افزائش کے لئے جانوروں کو لگائے جانے والے انجکشن کی خریدوفروخت پر مکمل پابندی عائد کردی۔ اس ضمن میں جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بھینسوں میں دودھ کی افزائش کرنے والے انجکشن بوون سوماٹو پروون سمیت دیگر ادویات پر مکمل پابندی ہوگی۔پابندی عدالت کے حکم پر… Continue 23reading حکومت نے دودھ کی افزائش کے لیے جانوروں کو لگائے جانے انجکشن بارے اہم فیصلہ کر لیا، نوٹیفیکیشن جاری