یو این ڈی پی نے پاکستان سے متعلق رپورٹ جاری کردی ،پاکستان کا غریب ترین ضلع اور غریب ترین صوبہ کون سا ہے؟ حیرت انگیزانکشافات
کوئٹہ(آن لائن)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی)نے پاکستان میں پائیدار ترقی سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے بلوچستان کا ضلع قلعہ عبداللہ پاکستان کا غریب ترین ضلع قرار دیا گیا گیا ہے جہاں غربت کی شرح 96 اعشاریہ 9 فیصد بتائی گئی ہے۔اس رپورٹ میں پاکستان میں بلوچستان سب سے… Continue 23reading یو این ڈی پی نے پاکستان سے متعلق رپورٹ جاری کردی ،پاکستان کا غریب ترین ضلع اور غریب ترین صوبہ کون سا ہے؟ حیرت انگیزانکشافات